ٹیکنالوجی پنکچر سے محفوظ رہنے والے ایئرلیس ٹائر کا تجربہ یورپی ملک لکسمبرگ کے شہر کولمار برگ میں ایک ایسے ٹائر کا تجربہ کیا گیا ہے کہ جسے ٹائر لیس یعنی ہوا کے بغیر چلنے والا ٹائر کہا جا رہا ہے۔