ایشیا انڈیا: قلعہ گولکنڈہ جہاں دوست دشمن کی آمد پر تالیاں بجائی جاتی تھیں انڈیا کے جنوبی شہر حیدرآباد میں قطب شاہی سلاطین نے قلعہ گولکنڈہ میں ایک ایسا مواصلاتی نظام تشکیل دیا تھا جس میں تالیوں کا استعمال الرٹ سسٹم کے طور پر کیا جاتا تھا۔