فن گھریلو تشدد کا الزام: صنم ماروی کا خلع کے لیے عدالت سے رجوع گلوکارہ نے اپنی درخواست میں لکھا کہ ان کے شوہر حامد علی اکثر دیر رات شراب کے نشے میں گھر آتے تھے جس کے بعد وہ مار پٹائی اور بچوں کے سامنے گالم گلوچ بھی کرتے تھے جس سے بچوں پر برا اثر پڑتا تھا۔