سیاست آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم پر حکومت کے اتحادی نالاں کیوں؟ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بدھ کو جب سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم پیش کیں تو حکومتی اراکین بھی اس کی مخالفت میں نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔ حکومت شدید مخالفت کی وجہ سے ترامیم منظور نہ کروا سکی۔