ابھرتے ستارے ’گھڑی اور آئی فون بیچ کر‘ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والا فائٹر سوات سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کے کھلاڑی نے گھڑی اور موبائل فون بیچ کر بینکاک جانے کے لیے اخراجات پورے کے اور بینکاک میں گولڈ میڈل جیتا۔