ایشیا کانگریس کی بری کارکردگی، اب بھارت میں اپوزیشن کون چلائے گا؟ حالیہ ریاستی انتخابات میں کانگریس کی بری شکست کے بعد سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ 2024 کے بھارت میں عام انتخابات میں اپوزیشن کی قیادت کون کرے گا۔