ماحولیات ایک کلو پینگولین پانچ کروڑ میں فروخت، خریدار کون نکلا؟ ڈیویژنل فارسٹ آفیسر محمد ادریس کے مطابق ان کا ادارہ کئی اہم کاموں کے لیے اپنے جاسوسوں پر انحصار کرتا ہے۔ یہ جاسوس ایسے بروکرز، سمگلروں اور ویب سائٹس پر کڑی نظر رکھتے ہیں جو غیر قانونی طور پرجنگلی حیات کے خرید و فروخت میں ملوث ہوتے ہیں۔