نئی نسل ’ڈیجیٹل دوڑ سے نکلیں، سکون محسوس کریں‘ نسٹ یونیورسٹی کے طلبہ نے ’ٹیک آ بریک‘ کے نام سے ایک پروجیکٹ بنایا ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل ڈی ٹوکس ہے۔