پاکستان ’کشمیر پر او آئی سی وزارتی اجلاس بلانے کی کوشش کرنی چاہیے‘ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ممالک سمیت دنیا بھر میں اپنے مندوبین بھیجنے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیر سے متعلق عالمی رائے عامہ ہموار ہو۔