سٹائل شہزادی ڈیانا نے چھوٹے بالوں کا فیصلہ کیسے کیا؟ شہزادی ڈیانا اپنے چھوٹے بالوں والے سٹائل کے لیے جانی جاتی تھیں جس کے بارے میں اب ان کے ہیئر سٹائلسٹ نے بتایا ہے کہ بال کاٹنے کے فیصلے کی اصل وجہ کیا تھی۔