دنیا شام میں جنگ کے بادل چھٹ گئے یا میڈیا بھول گیا؟ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے او سی ایچ اے کے عہدیدار ڈیویڈ سوانسن نے شام پر اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ اپریل کے آخر سے اب تک شام میں چار لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔