پاکستان جنوبی وزیرستان کے قبائلی 19 دن سے دھرنا کیوں دیے ہوئے ہیں؟ محسود قبائلیوں نے27 جنوری کو ’یوماسید‘ کے نام سے ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے دفتر کے باہر جس دھرنے کا ابتدا کیا تھا وہ 19 روز گزرنے کے باوجود جوں کا توں جاری ہے۔