دنیا آخری سوویت رہنما میخائل گورباچوف انتقال کر گئے سابق سوویت رہنما کی موت کے اعلان کے بعد یورپی یونین کے متعدد رہنماؤں نے میخائل گورباچوف کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔