دنیا یونی لیور نے غزہ پر موقف کی وجہ سے خاموش کروایا: بین اینڈ جیریز آئس کریم برانڈ بین اینڈ جیریز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں بات کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی پیرنٹ کمپنی یونی لیور نے ہر بار ان کو خاموش کروا دیا۔