نقطۂ نظر داعش ختم نہیں ہوئی، ماسکو حملہ مغرب کے لیے انتباہ نیٹو اور روس کے درمیان تعلقات سرد جنگ کے دوران نچلی ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود کریملن اور متعدد مغربی ممالک کے درمیان دہشت گردی کے معاملات پر رابطوں کے چینلز فعال رہے ہیں۔