پاکستان جنرل شاہد عزیز کے القاعدہ سے قریبی تعلقات تھے: القاعدہ میگزین جنرل شاہد عزیز ماضی میں پاکستان فوج کے اعلیٰ عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں، وہ 37 سالہ ملازمت کے بعد 2005 میں پاکستانی فوج سے ریٹائر ہوئے تھے۔