ملٹی میڈیا صوابی: امن کبڈی ٹورنامنٹ میں پنجاب کی ٹیم فاتح خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے پہلوانوں کے درمیان موسم بہار میں کبڈی کا ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں مہمان صوبے کی ٹیم نے نو پوائنٹ سے جیت حاصل کر لی۔