گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ’جب تک میں گورنر پنجاب کے عہدے پر فائز ہوں، گورنر ہاؤس میں ایسی کسی چیز (اسرائیلی مصنوعات) کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘
گورنر پنجاب
’آئین کے دو آرٹیکل ایسے ہیں جو اس معاملے سے متعلق ہیں اور جہاں سے ہمیں رہنمائی مل سکتی ہے۔ ایک ہے آرٹیکل 48 اور دوسرا ہے 101۔