صحت ایل آر ایچ: کرونا حفاظتی کٹس کی خریداری میں بے ضابطگی کا انکشاف لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی اندرونی آڈٹ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بعض چیزوں کا سرے سے کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے۔