پاکستان کراچی: پراسرار گیس سے 14 ہلاکتیں: ’صورت حال ہنوز غیر واضح‘ سندھ ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق ہلاکتیں ہائیڈروجن سلفائیڈ گیس کی لیکج سے ہوئیں، جبکہ کراچی یونیورسٹی لیبارٹری کی ابتدائی رپورٹ میں سویا بین ڈسٹ کو اس مسئلے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔