پاکستان جہاز کے عملے کو ٹیکنیکل ہدایت دی جو انہوں نے نظر انداز کی: کے پی ٹی ہدایت پر عمل کرتے تو جہاز سی ویو کے ساحل پر نہیں آتا، ہمیں کریو نے جواب دیا کہ ہدایت پر عمل کرنے کی مالکان کی جانب سے اجازت نہیں: ترجمان