خواتین شفیع گوٹھ میں زبانی نکاح کا مسئلہ سندھ میں مسئلہ عام ہے کہ نکاح کا کوئی تحریری ریکارڈ نہیں ہوتا جس کی وجہ سے خاوند کو بیوی کا استحصال کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔