موسیقی نصرت فتح علی خان کی ’گمشدہ‘ البم 20 ستمبر کو ریلیز ہوگی ’گمشدہ البم‘ جسے ’چین آف لائٹ‘ کا نام دیا گیا ہے، پیٹر گیبریل کے ریئل ورلڈ ریکارڈز کے ٹیپ آرکائیوز میں سے ملی۔