پاکستان اسلام آباد میں پاکستان فوج کے حق میں پوسٹرز آویزاں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ کسی شہری نے رابطہ کر کے درخواست دی تھی کہ وہ ’پاکستان کی محبت میں بینر لگوانا چاہتے ہیں۔‘