پاکستان ’پاکستان کی اشرافیہ مادری زبانوں کو اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے‘ اسلام آباد میں جاری مادری زبانوں کے ادبی میلے میں ایک مباحثے کے شرکا نے کہا کہ آزادی کے بعد ہر دور میں یہاں سمجھی اور بولی جانے والی ماں بولیوں کی سرکاری طور پر حوصلہ شکنی کی گئی۔