کرکٹ پاکستان کو ہر جگہ سپورٹ کرنے والے ’چاچا ٹی ٹوئنٹی‘ کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟ محمد زمان عرف چاچا ٹی ٹوئنٹی اور منور علی بروہی اس مرتبہ پی ایس ایل ٹیموں کو سپورٹ کرنے دبئی سے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔