پاکستان وراثت کا مطالبہ کرنے پر بیٹی پر جھوٹا الزام لگایا گیا: والدہ دانیہ شاہ سلمیٰ بی بی کے مطابق ان کی بیٹی دانیہ شاہ نے 10 روز قبل مرحوم شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جائیداد میں حصہ لینے کی خاطر عدالت سے رجوع کیا تھا۔