کیمپس فیک نیوز پر آگہی: ’انڈی اردو ان کیمپس‘ کے تحت پہلا سیمینار انڈپینڈنٹ اردو نے طلبہ تک اپنی بات پہنچانے کے لیے ’انڈی اردو ان کیمپس‘ کے تحت اسلام آباد کی زیبسٹ یونیورسٹی میں ’فیک نیوز‘ کے حوالے سے جمعرات کو ایک سیشن کا انعقاد کیا۔