ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت بچھڑے ہوئے پیاروں کو اشتہاروں میں استعمال کر سکتی ہے تحقیق کے مطابق کچھ کمپنیاں پہلے ہی ایسی خدمات پیش کر رہی ہیں جن میں چیٹ بوٹ کی مدد سے ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ کا استعمال کرتے ہوئے مرنے والے شخص کی زبان اور شخصیت کی خصوصیات کی نقل کی جا سکتی ہے۔