ماحولیات شکار کا سیزن: کہیں جال تو کہیں الیکٹرانک مرغابیوں کا استعمال موسم سرما کے دوران دنیا کے ٹھنڈے علاقوں سے ہجرت کر کے آنے والی مرغابیوں کے شکار کا سیزن صوبہ پنجاب میں یکم اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے جس کے لیے محکمہ جنگلی حیات نے لائسنس کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔