امریکہ سوراخ والے پیراشوٹ کے ساتھ چھلانگ لگانے والا شخص ہلاک 55 سالہ کرسٹوفر سویلز سکائی ڈائیونگ کے دوران گر کر ہلاک ہوئے، جس کا انتظام شادی کی 30 ویں سالگرہ پر ان کی بیوی نے تحفے کے طور پر کیا تھا۔