پاکستان لوگ جام شیریں کہہ کر بلاتے ہیں نام تبدیل کیا جائے: شربت خان پشاور کے رہائشی شربت خان نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ تعلیمی اسناد سمیت سرکاری ریکارڈ میں ان کا نام ذیشان علی آفریدی سے تبدیل کیا جائے کیونکہ موجودہ نام سے وہ ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہیں۔