پاکستان ’بھائی کی طبعی موت کی خبر عدالت کو دکھا کے قاتل بری ہو جائیں گے‘ سینیئر صحافی عزیز میمن کے بھائی نے پولیس رپورٹ کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تک پوسٹ مارٹم ہوا ہی نہیں تو میرے بھائی کی طبعی موت کی رپورٹ کیسے دی گئی؟