پاکستان بلوچستان: جب ہزاروں سال قبل دانت کا علاج ’ڈرل مشین‘ سے ہوتا تھا 1974 میں فرانسیسی ماہرین کے ہاتھوں بلوچستان میں مہر گڑھ کی دریافت نے اس سرزمین کے بہت سے رازوں پر پڑا پردہ اٹھایا۔