خواتین ’خواتین کو چاہیے مردوں کو خود شادی کی پیش کش کردیں‘ فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈبرگ نے ایک انٹرویو کے دوران ان مردوں پر بھی تنقید کی جو شادی کے لیے خاتون کا ہاتھ مانگنے کے لیے ان کے والد سے بات کرنے کی روایت پوری کرتے ہیں۔