تاریخ میں کاریگر اپنے ہنراور فن کی مدد سے معاشرے کی ضروریات کو پورا کرتے رہے ہیں اور ان کی صنعت و حرفت نے ثقافت پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
بلدیہ
کراچی میں انسداد تجاوزات، سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے: نیوزی لینڈ میں واقعہ ہوا تو وزیراعظم تک کو صدمہ تھا، کل جو لوگ مرے، ان کا کون ذمہ دار ہے؟‘