خواتین کراچی میں عورت مارچ 12 تاریخ کو منعقد کرنے کا فیصلہ اس سال یوم نسواں ورکنگ ڈے ہے لہذا عورت مارچ کراچی نے مزدور طبقے کی خواتین کی خاطر اس مرتبہ 12 مارچ یعنی اتوار کو مارچ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔