بلاگ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور شیری رحمان کا اصل کردار یہ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان اور رضا ربانی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے پارٹی مالکان کو قومی مذاکرات پر قائل کریں۔ ہماری پہلی وابستگی اس ملک سے ہے ناکہ پارٹیوں سے۔