ٹیکنالوجی حکومت نے انٹرنیٹ بند کیا نہ ہی رفتار سست کی: وزیر آئی ٹی وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی میں کسی حکومتی ادارے کا کردار نہیں بلکہ یہ وی پی این کے زیادہ استعمال کے باعث ہو رہا ہے۔