افریقہ موزمبیق: داعش کا اہم قصبے پر قبضے کا دعویٰ، ہزاروں شہری بے گھر گذشتہ ہفتے سے موزمبیق کے شمالی قصبے پالما پر جاری حملے کے بعد داعش نے اس پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امریکہ نے موزمبیق کی حکومت کو مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔