تحقیق انسانی دماغ میں ملنے والے نئے سگنل مائیگرین کے علاج میں مددگار سائنس دانوں نے دماغ کا ایک نیا راستہ دریافت کیا ہے، جو سر درد شروع کرنے میں کردار ادا کرتا ہے اور یہ پیش رفت مائیگرین کے علاج کے لیے نئی ادویات بنانے کا باعث بن سکتی ہے۔