کھیل مالم جبہ میں برفانی کھیلوں کے میلے میں مرد و خواتین کی شرکت خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے وادی سوات کے مالم جبہ سکی ریزورٹ سکیئنگ اور سنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جن میں قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔