فلم جیمز بانڈ کی ہیروئن کو بھی کرونا کوریلینکو ہالی ووڈ کی پہلا سٹار نہیں ہیں جو کرونا وائرس سے متاثر ہوئی ہیں۔ ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ، اداکارہ اور گلوکارہ ریٹا ولسن نے بھی گذشتہ ہفتے آسٹریلیا میں کام کرتے ہوئے کرونا وائرس انفیکشن کی تصدیق کی تھی۔