تحقیق قدیم یورپی خاتون کو کھوپڑی میں کیل ٹھونک کر کیوں دفن کیا گیا؟ تازہ تحقیق میں اطالوی آثار قدیمہ نیکروپولس آف مونٹی لونا کے ایک مقبرے سے ملنے والی باقیات اور اس غیر معمولی تدفین کی کھوج لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔