پاکستان لاہور کے کرونا وارڈ سے 'پہلے پروگرام' پر تنقید حال ہی میں ایک نیوز چینل کے اینکر نے لاہور کے ایک ہسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ سے پروگرام کیا، جس پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔