امریکہ امریکی شخص پر ’شفا پانے‘ کے لیے قتل اور آدم خوری کا الزام حکام کے مطابق ملزم کا ماننا ہے کہ وہ گوشت کاٹ کر اپنے دماغ کو ٹھیک کر سکتا ہے۔