پاکستان سرکاری افسروں کے فون ہیک کرنے کی کوشش ناکام: وزیر اعظم ہاؤس وزیر اعظم ہاؤس نے ایک بیان میں سرکاری افسروں کو ہدایت کی ہے کہ فون پر مشکوک لنکس آنے پر کابینہ ڈویژن کو اطلاع دیں۔