یورپ برطانیہ سپیشل بچوں کی سہولیات میں کمی کیوں کر رہا ہے؟ برطانیہ میں ذہنی معذوری کے شکار بچوں کے لیے فنڈنگ کی کمی کی وجہ سے سینکڑوں بچے سکولوں سے باہر رہنے پر مجبور ہیں۔