ایشیا جی 20 اجلاس: نئی دہلی میں لگژری کاروں کی قلت رینٹل ٹرانسپورٹ کمپنیاں دیگر شہروں سے لگژری کاریں منگوا رہی ہیں تاکہ نئی دہلی میں جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے لیے ان کاروں کو استعمال کیا جاسکے۔