ٹیکنالوجی جیگوار کی نئی مگر متنازع گلابی الیکٹرک کار اس کار پر ردعمل انتہائی تقسیم شدہ رہا ہے۔ کچھ نے اسے ’فتح‘ قرار دیا، جبکہ دیگر نے کہا کہ یہ جیگوار کے لیے ’درست سمت نہیں ہے۔‘